گوجرانوالہ (ممتاز نیوز )گوجرانوالہ پنڈی بائی پاس پر پی ٹی آئی کنٹینر نے ایک اور جان لے لی موٹرسائیکل پر سوار 14 سالہ لڑکا موقع پر جاں بحق جبکہ 11 سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا،صحافی ارشد چوہدری نے بدھ کوٹوئٹر اکائونٹ پرایک ویڈیوشیئرکی اوراس میں دعویٰ کیاکہ تحریک انصاف کے کنٹینر نے صدف نعیم کے بعد ایک اورجان لے لی ،ٹرسائیکل پر سوار 14 سالہ لڑکا موقع پر جاں بحق جبکہ 11 سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا،ریسکیوذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کا کینٹینر رانگ سائیڈ سے تیز رفتاری میں آرہا تھا،شہریوں نے روڈ بند کرکے گھڑی چور کے نعرے لگانے شروع کردئیے
اللّہ! https://t.co/FNFgIYw5sl
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 2, 2022









