بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے تین کھلاڑیوں کو نامزد کر دیا

دبئی : انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے تین کھلاڑیوں کو نامزد کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کیلئے بھارت کے ویرات کوہلی ، جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر اور زمبابوے کے سکندر رضا کو نامزد کیاہے ۔

یاد رہے کہ بھارت کے اوپننگ بیٹسمین ویرات کوہلی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے اکیلے ہی میچ کا پانسہ پلٹ دیا تھا اور ٹیم کو کامیاب کروایا ۔