بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

میلبرن: ٹی 20 ورلڈکپ فائنل بارش کے سبب متاثر ہونے کا خدشہ ہے،محکمہ موسمیات نے اتوار کو بارش کی پیشگوئی کردی ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں 95 فیصد بارش کاامکان ہے ،بارش کی صورت میں اگلا دن بطور رکھا گیا ہے ،میچ کے نتائج کیلئے 10 اوورز کا کھیلا ہونا لازمی ہوگا،بارش نہ رکنے کی صورت میں دونوں ٹیمیں مشترکہ چیمپپئن قرار دی جائیں گی ۔