بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چوہدری شجاعت عمرہ کی ادائیگی اور چیک اپ کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے ،سعودی عرب میں قیام کے دوران وہ مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کرینگے اور مدینہ منورہ میں روضہ رسول ؐ پر حاضری دینگے ریاض میں ان کا میڈیکل چیک اپ بھی ہوگا ۔