چیلنج کو قبول کرنا بہادر لوگوں کا کام ہوتا ہے اور اس کو قبول کرنے کا حوصلہ انہی افراد میں ہوتا ہے جو کچھ کر دکھانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ عام زندگی میں بھی کامیاب افراد وہی ہوتے ہیں جو رسک لیتے ہیں اور ان کا مقابلہ کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک چیلنج لے کر آج ہم آپ کے سامنے آئے ہیں اس امید کے ساتھ کہ نہ صرف آپ اس کو قبول کریں گے بلکہ کتنے منٹ میں آپ نے ان تصاویر میں سے جو الگ ہے اس کے بارے میں کمنٹ سیکشن میں بتائيں گے- جوابات آپ آرٹیکل کے اختتام پر موجود لنک پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں

ان میں سے کوئی ایک پرس دوسروں سے مختلف ہے

ان میں سے ایک آنکھ دوسروں سے مختلف ہے

ان میں سے ایک ٹوپی باقی ٹوپیوں سے مختلف ہے

ان نیل پالش کے سیٹ میں سے ایک سیٹ دوسروں سے مختلف ہے

دستانوں کے جوڑے ویسے تو سب ایک جیسے ہیں مگر ان میں سے ایک دوسروں سے تھوڑا مختلف ہے
جوابات
| اس چیلنج کے درست جوابات اگر آپ نے پانچ منٹ سے کم وقت میں ڈھونڈ لیے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ آپ واقعی عقاب کی نظر رکھتے ہیں- لیکن اگر آپ پانچ منٹ میں بھی سارے جوابات دینے میں ناکام رہے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ آپ ارتکاز کی کمی کا شکار ہیں اور مختلف قسم کی مشقوں کے ذریعے آپ کو اس کو بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ آپ اپنی عملی زندگی میں کامیاب ہو سکیں- |
![]() |
| ان میں سے ایک پرس مختلف ہے |
![]() |
| ان میں سے ایک آنکھ مختلف ہے |
![]() |
| ان میں سے ایک ٹوپی جو الگ ہے |
![]() |
| ان میں سے نیل پالش کا یہ سیٹ الگ ہے |
![]() |
| یہ ایک دستانہ دوسروں سے الگ ہے |
| اپنے جوابات کمنٹ سیکشن میں بتائيں اور جانیں کہ آپ دوسروں سے کس طرح مختلف ہیں |














