بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جن کو میں رندا پھیرنے کی بات تھی انہوں نے مجھے ہی رندا پھیر دیا، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ جن کو میں نے رندا پھیرنے کی بات کی تھی انہوں نے مجھے ہی رندا پھیر دیا۔یہ بات انہوں نے پنجاب میں کہے ۔ تفصیلات کے مطابق احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شہبازگل نے کہا کہ جن کو میں نے رندا پھیرنے کی بات کی تھی انہوں نے مجھے ہی رندا پھیر دیا۔