لاہور: پنجاب کا دل لاہورسموگ کی لپیٹ میں آگیا ،ماہرین نے مزید فضائی آ لودگی پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔اے کیو آئی کی شرح 278 ریکارڈ کی گئی ہے۔شاہدرہ میں آلودگی کی شرح 442، مین بلیوارڈ 384،فیز ٹو ڈی ایچ اے 349 جبکہ فیز 5 ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح 329 ریکارڈ کی گئی ہے۔ماہرین کی شہریوں کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت شہر کا موجودہ درجہ حرارت 23ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت12اور زیادہ سے زیادہ 25ڈگری ریکار کیا گیا ہے.
فضائی آلودگی بڑھنے کا خد شہ،شہری احتیاط برتیں: ماہرین کا مشورہ








