بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے گھر پولیس کا چھاپہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے گھر پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں چھاپہ مارا گیا ہے۔
مقدمے میں دیگر دفعات بھی شامل ہیں جس کا مقدمہ گزشتہ روز گلشن معمار تھانے میں درج کیا گیا تھا۔
پی ٹی آئی رہنما کے خلاف ایم ڈی اے کے اسسٹنٹ انجینئر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔