بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی پی کا مصطفیٰ کھوکھر کی خالی کردہ سینیٹ نشست پر وقار مہدی کو ٹکٹ دینے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ کی خالی نشست پر وقار مہدی کو پارٹی ٹکٹ دے دیا۔
وقار مہدی پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔
سندھ سے سینیٹ کی نشست مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مستعفی ہونے پر خالی ہوئی تھی۔