بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شاہین آفریدی کی آپریشن کے بعد تصویر وائرل، مداحوں سے دعاؤں کی درخواست

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپینڈکس کے آپریشن کے بعد ہسپتال کے بستر سے اپنی ایک تصویر شیئرکی ہے۔
شاہین آفریدی نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ آج میرا اپینڈکس کا آپریشن ہوا ہے، لیکن بہترمحسوس کررہا ہوں۔
فاسٹ بولر نے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔
شاہین آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انجری کا شکار ہوگئے تھے، فاسٹ بولر ان دنوں ری ہیب کے عمل سے گزر رہے ہیں۔