بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کے بغیر پاکستان کھیل ہار جائے گا، سابق بھارتی فوجی افسر کا دعویٰ

  نئی دیلی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق بھارتی فوجی افسر پراوین ساہنی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے بغیر پاکستان کھیل ہار جائے گا۔ پراوین ساہنی نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میرا کہنا بنتا تو نہیں ہے مگر عمران خان کے بغیر پاکستان کھیل ہار جائے گا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی جاری کی جس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ عمران خان چین کو اپنے پرانے گزرے ہوئے سیاستدانوں سے بہتر سمجھتے ہیں۔