بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کاوف کامیڈین اسماعیل تارا کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(ممتاز نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نےمعروف کامیڈین اسماعیل تارا کے انتقال پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اسماعیل تارا کی فنی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ آور پسماندگان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لئے صبر جمیل عطا فرمائے