بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اب ہمیں پنجاب کا رخ کرنا ، صوبے کو واپس لیناچاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد: سپہ سالار کی تعیناتی کے بعد اتحادی حکومت نے اب تخت لاہور پر نظریں جمالیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اب ہمیں پنجاب کا رخ کرنا چاہیے اور صوبے کو واپس لیناچاہیے۔
وزیردفاع کا کہنا تھا کہ پرویزالٰہی جدھر کا بہاؤ دیکھیں گے اس طرف چل پڑیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی بھی خواہش ہوگی کہ معافی تلافی ہوجائے۔
لیگی رہنما کی تفصیلی گفتگو پروگرام میرے سوال میں رات آٹھ بجکر تین منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔