بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

طاہر صادق اور ایمان طاہر کی زیر قیادت اٹک سے بڑ ے قافلے کی پی ٹی آئی مارچ میں شرکت

اٹک(ثاقب خان کھٹڑ ) پی ٹی آئی کے آزادی مارچ میں پنجاب کا سب سے بڑا قافلہ میجر (ر)طاھر صادق اور ایمان طاھر صادق کی قیادت مین شریک ہوا ۔چھ تحصیلوں سے ھزاروں افراد شامل تھے ۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے کارکنوں کو متحرک کیا جا رھا تھا ۔ اٹک بھر میں الصبح میلے کا سماں تھا تھا نماز فجر کے۔ ازادی مارچ کی حفاظت کیلے خصوصی دعائیں کرائی گئیں ،آزای مارچ کو بھرہورعوامی شو میں بدلنے کیلے میجر (ر)طاھر صادق اور ایمان طاھر صادق نے سرگرم کردار ادا کیا ۔جس کی وجہ سے پنجاب کا سب سے بڑا قافلہ طاھر صادق کی قیادت میں جلسہ گاہ پہنچا ۔ اس شرکت نے ملکی سیاست پر بھی گہرے نقوش چھوڑے جس پر اعتراف کرنا پڑا پڑا کہ” اٹک میجر  طاہر صادق کا ہے ۔ گزشتہ روز ملاقات میں عمران خان کو میجر طاھر صادق نے یقین دھانی کرائی تھی کے اٹک سے انسانوں کا سمندر جلسہ گاہ کا رخ کرے گا ۔ یہ دعوی سچ ثابت ھوا دوسری جانب  چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت کی نظر اٹک پر اس لئے بھی ہے کہ ایک تو یہ ضلع اسلام آباد کے بالکل قریب واقع ہے جبکہ قیادت اگاہ ھے میجر طاھر صادق عوام کو باھر نکال سکتے ھیں اس ازادی مارچ کو کامیاب بنانے کیلے جس طرح انہوں نے لوگوں کو متحرک کیا جس کا منظر سب نے دیکھ لیا۔ جنرل انتخابات میں عمران خان کے بعد سب سے زیادہ ووٹ اور نشستیں حاصل کرنے والے طاہر صادق کی عوامی مقبولیت کا اندازہ  لگایا جا سکتا ھے میجر  طاہر صادق کا یہ خاصا ہے کہ ان کے میجر گروپ کے ہر رہنما کو بھی عوام پسند اور منتخب کرتے ہیں، انکی صاحبزادی سابق چیئرپرسن ضلع کونسل محترمہ ایمان طاہر اور آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے زین الٰہی میجر صاحب کے بعد سب سے زیادہ مقبولیت رکھتے ہیں، محترمہ ایمان طاہر اعلیٰ تعلیم یافتہ ، سیاسی رموز کی ماہر اور عوامی نبض شناس منجھی ہوئی سیاستدان ہیں ۔ این اے 49میجر  طاہر صادق کے پاس ہونے کی وجہ سے این اے 50کے ووٹرز کی نظریں ایمان صاحبہ پر ہیں ، وہ جانتے ہیں کہ اگر میجر طاہر کے بعد کوئی ان کی نمائندگی کا حق دار ہے تو وہ صرف دختر اٹک بی بی ایمان ہی ہیں۔ عوامی سماجی حلقوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ عمران خان اپنے بیانات اور پالیسی کو پارٹی پر بھی لاگو کریں گے تواین اے 50کے ووٹرز بھی ان کا ساتھ دیتے ہوئے ایمان طاہر کو ایم این اے منتخب کریں گے ۔ٹکٹوں کی دوڑ میں باقی قائدین اٹک بھی شامل ہیں ,مگر اج ان کی نمائندگئ گونگلوں پر مٹی جھاڑنے جیسی رھی ۔۔ ایک بار پھر پنجاب بھر میں میجر طاھر صادق بازی لے گئے