بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی چودھری امجد علی وڑائچ انتقال کر گئے۔
چودھری امجد علی وڑائچ گوجرہ سے سابق ممبر قومی اسمبلی تھے ۔
ان کی نماز جنازہ کل مورخہ 2دسمبر2022 کوصبح 11 بجے گورنمنٹ کالج فار بوائے میں ادا کی جائے گی-

May be an image of 1 person and standing