بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آرمی چیف سید عاصم منیر سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات

راولپنڈی(ممتازنیوز) آرمی چیف سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بھی ملاقات کی جس میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔