اسلام آباد(ممتازنیوز)قرآۃ العین فاطمہ کو ترجمان الیکشن کمیشن تعینات کر دیا گیا۔واضح رہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب سے متنازع ردعمل دینے پر ترجمان الیکشن کمیشن ہارون شنواری کو عہدے سے ہٹا دیا گیاتھا۔ ہارون شنواری کو اسٹیبلشمنٹ ونگ رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی تھی۔
قرآۃ العین فاطمہ کو ترجمان الیکشن کمیشن تعینات کر دیا گیا








