فیڈرل پبلک سروس کمیشن نےسی ایس ایس 2022 کےنتائج جاری کر دیئے۔ ایف پی ایس سی کے مطابق تحریری امتحان میں 32 ہزار 59 امیدواروں نے حصہ لیا جس میں سے393 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب قرار پائے گئے۔امیدواروں کی کامیابی کا تناسب صرف 1.94 رہا۔ عامر سہیل برکی , اقصیٰ رؤف ، عائشہ گلزار ،دانیال خان ، ملک حمزہ محمود ، ماریہ حمید،محمد عبداللہ بیگ، اسفند یار، عثمان علی،آمنہ خان، انیقہ لیاقت، فیضان حمید، شاہ فیصل،کنول شاہین، نعمان اعجاز، یاسر بلال،عبداللہ خالد، انس طارق، انعم اسحاق،عائشہ ریاض، حفظہ، انضمام علی،میاں سعود بن منان، اسد طیب، فراز انو،ہشام سلطان، اشتیاق الحسن، منیب اقبال،نورالہدیٰ، سمیع الرحمان طاہر، شائستہ آرزو،یمنٰی رحمان، زینب نثار، عرفان مشتاق ،احمد حسن، عائشہ ناصر، فائق احمد ،حبیبہ مجید، اقرا لال دین، جویریہ بانو ،محمد عظیم طارق، نمرا حمید، روبی نواز،سعدیہ ملک، سعود افضل، اشفاق احمد،اویس رضا بروہی، بختاور یوسفانی،بسمہ نور، دروشم شیخ، حمدالل کامیاب قرار۔ کامیاب امیدواروں کا طبعی معائنہ، نفسیاتی جائزہ، وائوا شیڈول جلد جاری ہو گا۔
سی ایس ایس 2022 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا








