بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جوڑی پرفیکٹ ہےرَل کے کھیڈدے نے،بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک پر خواجہ آصف کا دلچسپ ردعمل

اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آڈیو لیک پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل میں کہا کہ مرشد کو گھر لائے تھے کہ وزیراعظم بننا تھا،وزیر اعظم بن کر فارغ بھی ہوگئے لگتا ہےمرشد اب پکا فارغ کروانے کے جنتر منتر کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ویسے جوڑی پرفیکٹ ہے،رل کے کھیڈدے نے۔