بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان کو بلائنڈٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو بلائنڈٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 ءپاکستان میں ہو گا، ورلڈ بلائنڈ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے منظوری دیدی،پاکستانی بلائنڈ ٹیم کو ویزے نہ دینے پر بھارتی حکومت کے رویئے کی سخت مذمت کی گئی۔