اسلام آباد : حکومت نے موبائل سمزکے جعلی اجراء کو روکنے کیلئے ملٹی فنگرز بائیومیٹرک سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،سموں کے حصول کیلئے پہلے ایک انگلی کی بائیومیٹرک ہو رہی ہے، نئے خودکار نظام کے تحت صارف کی ایک انگلی کی تصدیق کے بعد کسی دوسری انگلی کی تصدیق کے بعد ہی سمز کا اجراء ہوسکے گا ۔
سمز کا جعلی اجراء روکنے کیلئے ملٹی فنگرز بائیو میٹرک سسٹم کے نفاذ کا فیصلہ








