بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مرتضی وہا ب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ، نیاایڈمنسٹریٹر کراچی ایم کیو ایم کی مشاورت سے تعینات ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹادیا۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق نیاایڈمنسٹریٹر کراچی ایم کیو ایم پاکستان کی مشاورت سےکچھ دنوں میں تعینات کیا جائے گا۔