بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نیا سال، نیا جذبہ اور نیا عزم: قومی کرکٹرز کی قوم کو نئے سال کی مبارکباد

نیا سال، نیا جذبہ، نیا عزم اور نئے ارادے لیکر کھیلوں سے وابستہ شخصیات کی جانب سے قوم کو سال نو کی مبارکباد دی گئی۔

کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ 2023 سب کے لیے امن اور خوشیوں کا سال ثابت ہو اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔

قومی کھلاڑیوں نے مزید کہا کہ نئے سال میں کرکٹ کے میدان میں بھی پاکستان کو سرخرو کرنے کی کوشش کریں گے۔