بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

رہنما تحریک انصاف فوادچودھری نے مارشل لاء کو بھی جسٹی فائی کردیا

رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے مارشل لاء کو بھی جسٹی فائی کردیا ہے۔
ایک حالیہ انٹرویو میں فواد چودھری نے کہا کہ مارشل لاء لگ جاتے ہیں، پرویز مشرف کا پہلے مارشل لاء پھر ایمرجنسی لگانا کوئی بڑی بات نہیں، مشرف کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی نہیں ہونی چاہیے تھی۔
فواد چودھری نے کہا کہ پرویز مشرف اِن چوروں سے کہیں بہتر تھے۔
رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا کہ وہ عمران خان کو حکومت میں آنے پر جنرل باجوہ کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کا مشورہ نہیں دیں گے، سویلین حکومتیں اتنی مضبوط نہیں ہوتیں۔