اسلام آباد(ممتازنیوز)وزیر اعظم شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمن کی قیادت میں دینی مدارس رہنمائوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اتحاد تنظیمات المدارس دینیہ کے مطالبات تسلیم کرلیے۔ ذرائع کے مزید کہنا ہے کہ وفاقی حکومت مدارس کی رجسٹریشن کےلئے قانون میں ترمیم لانے پر آمادہ ہوگئی۔
وفاقی حکومت مدارس کی رجسٹریشن کےلئے قانون میں ترمیم لانے پر آمادہ








