سرگودھا(ممتازنیوز) و ز یر مملکت برا ئے صنعت و پیداوار تسنیم ا حمد قریشی، سرپرست اعلیٰ پیپلزپارٹی سرگودھا حاجی متین ا حمدقریشی، ممبر ٹیم بلاو ل، ڈویژن انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سرگودھا ڈویژن را نا عمیر خا ن، ضلعی کو ارڈی نیٹر پیپلزپارٹی را نا حاکم خا ن ایڈوکیٹ ضلعی صد ر پیپلز لا ئیزرفور م چو ہد ر ی محمد اسلم دھیڑایڈوکیٹ ،تحصیل صد ر پیپلزپارٹی را ئے حسن رضا بھٹی، ایڈوکیٹ ضلعی جنرل سیکرٹر ی را نا جمشیدخا ن ایڈوکیٹ کینٹ، صد ر ملک صداقت علی اعوا ن، ضلعی صد ر نعما ن مہوٹہ، سینئر رہنما حا مد اعوان ارشد ڈھونڈا تنو یر شہبا ز بخار ی لطیف سندھو میاں جا و ید امجد نے کہا ہے کہ قا ئد عوا م ذوالفقار علی بھٹو کی 95ویں سا لگر ہ کے مو قع پر ہم یہ عہد کرتے ہیں ا ن کے مشن کی تکمیل کیلئے ہم کسی قر با نی سے در یغ نہ کریں گے ،قا ئد عوا م ذوالفقارعلی بھٹوشہید کی ملک قوم اور جمہوریت کیلئے خدمات کا لفظوں میں ا حاطہ ممکن نہیں ۔وہ بلاک نمبر30خوا جہ برادران کی میز با نی میں ذوالفقارعلی بھٹو شہید کی 95ویں سا لگر ہ کے مو قع پر کیک کا ٹنے کی تقریب کے شرکا ءسے خطا ب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ با نی راہنما پاکستا ن پیپلزپارٹی ذوالفقارعلی بھٹوشہید دنیا سیاست کے عظیم لیڈر تھے انہوں نے سیاست کو ڈرائینگ رو م سے نکا ل کر غریب کے گھروں تک پہنچا یا اس لیے انہیں قا ئد عوا م کا خطا ب د یا گیا محرو م اور پسے ہو ئے طبقات کے حقوق کی با ت کر نے کی پا د اش میں آمر و ں نے انہیں شہید کیا لیکن انہوں نے سر جھکا نے کی بجا ئے سر کٹا نے کو ترجیح د ی ۔ذوالفقارعلی بھٹوشہید پاکستا ن کے ایٹمی پر و گرا م کے خا لق 90ہزار جنگی قید یو ں کو مذا کر ات سے رہا کرا نے وا لے لیڈرتھے ا ن کا نا م آ ج بھی کر وڑوں لو گو ں کے د لو ں میں ز ند ہ ہے اور انہیں مٹا نے وا لے خود مٹ گئے ذوالفقارعلی بھٹوشہید کے نواسے بلاو ل بھٹو زردار ی آ ج ہر فور م پر کامیابی سے قو م کے جذ با ت کی بھر پور ترجما نی کر ر ہے ہیں ۔
بھٹو کے مشن کی تکمیل کیلئے کسی قر با نی سے در یغ نہ کریں گے ، تسنیم ا حمد قریشی








