سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بھارتی میڈیا بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف کر رہا ہے ۔
میچ پر تبصرہ کرنے والے بھارتیوں نے خاص طور پر سرفراز احمد کی بھی تعریف کی۔
اس کے علاوہ تینوں تبصرہ کرنے والوں نے ٹیسٹ میچ کو دلچسپ بھی قرار دیا۔
Indian media applauds Sarfraz Ahmed's innings 😍#SarfarazAhmed | #PAKvNZ | #NaseemShah | #NZvPAK | Sarfaraz Ahmed | Naseem Shah | Rizwan | Babar | pic.twitter.com/4duWIQKrRz
— Hassan Bashir Awan (@moumkts1) January 6, 2023
دوسری جانب بھارت کی مشہور ویب سائٹ نے سرفراز احمد کا سنچری بنانے کے بعد خوشی کا اظہار بھی اپنی ویب سائٹ پر بطور خبر لگایا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔









