پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سندھ میں سیاسی سرگرمیوں اور عوامی رابطہ مہم کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری،
تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں 8 جنوری بروز اتوار خواتین کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا،
مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر تحریک انصاف کے خواتین کنونشن سے خصوصی خطاب کریں گے،
خواتین کنونشن کا انعقاد وینیو بینکویٹ ہال گلستانِ جوہر کراچی میں سہ پہر 4 بجے کیا جائے گا،
کنونشن میں تحریک انصاف کراچی کی خواتین کارکنان کی بڑی تعداد شرکت کرے گی،










