اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات وقانون فواد چوہدری نے کہاکہ قوم کومبارک ہوآج شہباز شریف کے کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست کوسماعت کے لیے منظور کرکے سوموار کودلائل کے مقررکردیاگیا
ان شاء اللہ سوموار کوضمانت منسوخی پرفیصلہ آجائے گا۔واضح رہے کہ فروغ نسیم کے استعفے کے بعد فواد چوہدری نے وزارت قانون کااضافی چارج دیاگیاہے۔
قوم کو مبارک ہو ! آج شہباز شریف کے کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کر کے سوموار کو دلائل کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے انشاللہ سوموار کو ضمانت منسوخی پر فیصلہ آ جائے گا
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 2, 2022









