پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم کی کال پر تحریک انصاف کے کارکن سڑکوں پر نکل آئے ،کارکنوں کا اسمبلی چوک میں احتجاج، خیبرروڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔کارکنوں نے امریکہ کے خلاف نعرے بازی کی ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہیں ،آزادی لے کر رہیں گے ۔
https://twitter.com/iKarachiwala/status/1510265677738823689









