بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

رولز کے تحت اسمبلی اجلاس مزید کئی روز جاری رہ سکتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر قواعد وضوابط کے مطابق اسمبلی اجلاس مزید کئی روز جاری رہ سکتا ہے ۔قائد ایوان کئی گھنٹے ،کئی دن خطاب جاری رکھ سکتے ہیں ۔پارلیمانی تاریخ میں اپوزیشن لیڈر سمیت کئی رہنما ایوان میں طویل خطاب کر چکے ہیں ،کئی دن تک ان کی تقاریر جاری رہی،اب قواعدوضوابط کے برعکس قائد ایوان کو خطاب سے روکنے کی کوشش کی گئی تو ایوان میں تحریک انصاف کے اراکان کا شدید ردعمل اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ ہے ۔