بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے اجتماعی استعفوں کے امکانات بڑھ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ حزب اختلاف کی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کی ممکنہ کامیابی کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کے اجتماعی استعفوں کا امکان ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عدم اعتماد کی قرارداد پر رائے شماری سے قبل اور بعد کی حکمت عملی سے متعلق مشاورت مکمل کر لی ۔پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے استعفے دینے اور ملک میں سیاسی بحران پیدا کرنے کا امکان ہے ۔