بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری پر فواد چودھری کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(ممتاز نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چودھری نے 35ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ہمارے استعفیٰ قبول کرنے کا شکریہ لیکن جب تک آپ 70 اور استعفیٰ قبول نہیں کرتے لیڈر آف اپوزیشن اور پارلیمانی پارٹی کے عہدے تحریک انصاف کے پاس ہی آنے ہیں اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بھی تحریک انصاف کا حق ہے، امید ہے چیف جسٹس سپریم کورٹ اس ضمن میں ہمارے زیر التواء کیس میں فیصلہ دیں گے۔