بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کیسا لگا سرپرائز ، لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ کا پی ٹی آئی پر طنز

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی کے35 ارکان کے استعفے منظور کئے جانے کو سرپرائز قراردے دیا۔ اپنی ٹوئٹ میں عطا تارڑ نے لکھا کہ ’سرپرائز کیسا لگا؟ ہم آرہے ہیں مشاورت کرنے، یہ لو مشاورت۔‘
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپسی کا عندیہ دیا تھا۔