لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف علیم خان گر وپ کے رہنماء علیم خان نے کہاکہ آج حمزہ شہباز ہی جیتیں گے،اگر میرے سارے دوست ہی ہٹانے توعمران خان کواپنی آدھی کابینہ کوہٹاناہوگا۔
اتوار کومیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے علیم خان کاکہناتھاکہ عمران خان کے دائیں بائیں کھڑے لوگ میرے ساتھ رابطے میں ہیں،ہارنظرآرہی ہوتوبندہ بے چینی میں ایسی حرکتیں کرتاہے









