بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان انتخابی اخراجات کیس ، الیکشن کمیشن کل محفوظ فیصلہ سنائے گا

عمران خان کی جانب سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کل محفوظ فیصلہ سنائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ضمنی انتخاب میں 7 حلقوں میں کامیاب ہوئے تھے، الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر کارروائی شروع کی تھی۔
الیکشن کمیشن کل محفوظ فیصلہ سنائے گا جس کے بعد سامنے آئے گا کہ عمران خان کا ضمنی انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن ہو گا یا نہیں؟