بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فل کورٹ اجلاس بلانے پرغور شروع کردیاجس کے بعد عدالت عظمیٰ کے تالے کھول دئیے گئے

جبکہ دوسری طرف چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال اورپاکستان پیپلزپارٹی کے وکلاء عدالت پہنچ گئے، ،نجی ٹی وی کے سوال کہ کیاسپریم کورٹ نے عدم اعتماد تحریک مسترد کرنے پرسپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیا

تواس کے جواب میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار نے کہاکہ ابھی تک میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں ،پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء مصطفیٰ نوازکھوکھرنے کہاکہ ہم ساڑھے تین بجے آج سپریم کورٹ رجسٹرار آفس پہنچیں گے۔