بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فتح جنگ ،تحریک انصاف کی زلفی بخاری کی قیادت میں مہنگائی ،معاشی بربادی کے خلاف ریلی

فتح جنگ (ممتاز نیوز )سابق وفاقی وزیر اورپاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء زلفی بخاری کی قیادت میں فتح جنگ میں مہنگائی و معاشی بربادی کے خلاف بڑی ریلی نکالی گئی ،ریلی میں سینکڑوںگاڑیوں جبکہ ہزاروں کی تعداد میںکارکنوںاورعوام نے شرکت کی ،ریلی میں عوام کی بڑی تعداد موجود تھی،عوام کی جانب سے ریلی کاشاندار استقبال کیاگیاگاڑی پرپھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں