بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کو پارٹی میں اہم عہدہ دیدیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو پارٹی میں اہم عہدہ دیدیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کردیا ،نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔