بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آپ کی مقبولیت عروج پر ہے تو الیکشن سے بھاگ کیوں رہے ہیں،اسد عمرکااپوزیشن سے استفسار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ آپ کا تو بیانیہ تھا کہ تحریک انصاف عوام میں مقبولیت کھو بیٹھی ہے اور آپ کی مقبولیت عروج پر ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ اب الیکشن سے بھاگ کیوں رہے ہو؟ ڈر لگ رہا ہے کہ آج کی طرح الیکشن میں بھی لگ پتہ جائے گا آپ کو کے عوام فیصلہ کر بیٹھی ہے کے ہم بھکاری نہیں ایک خوددار قوم ہیں۔