اسلام آباد(ممتازنیوز)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے،پریس رجسٹرار وزارتِ اطلاعات اسلام آباد طارق محمود کو گریڈ 21 میں ترقی دے کر ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل، ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا و پبلیکیشنز اسلام آباد مقررکردیاگیا۔ ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا و پبلیکیشنز اسلام آباد عمرانہ وزیر کو تبدیل کرکے پریس رجسٹرار وزارتِ اطلاعات اسلام آباد تعینات کردیاگیا ۔تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے۔
طارق محمود ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل، ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا و پبلیکیشنز تعینات








