کینسر کے مریضوں کے لیے ریڈیوتھراپی سہولت میں اضافہ، کرن ہسپتال کراچی نے دوسری ہیلسیون لیناک (Halcyon LINAC) مشین کا افتتاح کر دیا