اگر آپ اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کرسکتے توپھربراجمان کیوں ہیں،شاہ محمود قریشی الیکشن کمیشن کے بروقت انتخابات کے انعقادسے قاصر ہونے کے بیان پربرہم