گورنر پنجاب اور عثمان بزدار اسلام آباد طلب، اسمبلی توڑے جانے اور بزدار کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
سپریم کورٹ ،ڈپٹی سپیکر کی رولنگ معطل کرنے کی استدعا مسترد،اٹارنی جنرل ودیگر کو نوٹس،سماعت کل تک ملتوی