میرے اور اداروں کے درمیان غلط فہمی کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہو گی،نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ جولائی اگست میںابھی سے منفی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں ۔ موجودہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نہیں سوچا ، اپوزیشن کےلیے ابھی بہت سے سرپرائزز ہیں،وزیر اعظم عمران خان کی سینئر ٹی وی اینکرز سے ملاقات میں بات چیت