اپوزیشن نے سند ھ ہائوس کو سٹاک ایکسچینج بنایا ہواہے، 24 مارچ سے 4 اپریل تک سیاسی گہما گہمی کے دن ہیں، شیخ رشید
ملک کا سیاسی ماحول گرم، پی ٹی آئی کے منحرف ارکین کا تعلق کہاں سے ؟ ماضی میں کون سی جماعتوں کو چھوڑ کرتحریک انصاف میں شامل ہوئے؟روزنامہ ممتار کی تفصیلی رپورٹ پڑھیئے!