اسپین ،عمان اورجنوبی افریقہ سمیت دیگر ممالک میں سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیوز کی شاندار تشہیر
2026 کے اسپرنگ فیسٹول کی تعطیلات میں ، چین بھر میں خطوں کے درمیان لوگوں کی نقل و حرکت کی تعداد متوقع طور پر 9.5 ارب تک پہنچ جائے گی