بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امارات کے صدر کی آج آمد،وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچیں گے

اسلام آباد(ممتازنیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچیں گے۔وزیر اعظم چاندنہ ائیرپورٹ رحیم یار خان پر متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کا پاکستان پہنچنے پر استقبال کریں گے۔ بعد ازاں دونوں راہنماء پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین برادرانہ تعلقات کے مزید فروغ اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔