بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر توانائی کا ملک بھر میں عارضی و غیرمعمولی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر توانائی خرم دستگیر نے ملک بھر میں عارضی و غیرمعمولی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں خرم دستگیر نے کہاکہ آج صبح ملک بھر میں عارضی و غیرمعمولی لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی ، وزیر توانائی کاکہناتھا کہ آج صبح سے بجلی کی پیداوار تقریباً14 ہزار میگاواٹ ہے ،بجلی کی فراہمی شیڈول کے مطابق جاری ہے ۔