اسلام آباد(ممتازنیوز)ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے پرائمنسٹر اسسٹنٹ پیکچ کے تحت بھرتی کئے گئے 114 کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا گیا۔کنٹریکٹ ملازمین کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کی روشنی بنائی گئی ڈیپارٹمنٹل سلیکشن کمیٹی کی سفارشات پر مستقل کیا گیا۔مستقل ہونے والے ملازمین میں 13 اسسٹنٹ، 15 یو ڈی سی، 15 ایل ڈی سی، 5 سب انسپیکٹرز، 11 اے ایس آئی 33 کانسٹیبل شاملمستقل ہونے والے ملازمین میں سٹینوٹائپسٹ، ڈسپیچ رائیڈر، چوکیدار، مالی اور سوئپر بھی شاملمستقل کئے گئے ملازمین ایک سال کی مدت تک پروبیشن پر رہیں گے۔
ایف آئی اے کے 114 کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا گیا








